ایشیا ایران کے ایک بار پھر کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر ’جوابی حملے‘ پاسداران انقلاب نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کو آپریشن کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔
ایشیا حماس نے غزہ میں اپنی انتظامیہ تحلیل کر دی اے ایف پی کے مطابق حماس کے اس اقدام کے بعد ٹیکنوکریٹک کمیٹی کے لیے غزہ کا انتظام سنبھالنے کی راہ ہموار ہو گئی۔