ایشیا آبنائے ہرمز پھر بند، امریکہ - ایران مذاکرات 21 جون کو سوئٹزرلینڈ میں دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اور قطر کے ثالث بھی شرکت کریں گے۔
ایشیا انڈیا میں ٹیلی گرام ایپ کو کیوں بند کیا گیا؟ وزارتِ تعلیم نے کہا کہ ٹیلی گرام بند کرنے سے لاکھوں صارفین کو مشکل پیش آئے گی، اس پر ’افسوس‘ ہے، لیکن یہ ایک ’آخری اقدام‘ تھا۔