پاکستان سمیت 12 ممالک نے شام میں اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سیاسی وحدت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
علاقائی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے متحدہ عرب امارات نے منگل کو رات دیر گئے ایران کے ساتھ تمام تجارتی اور مالی لین دین آئندہ اطلاع تک معطل کر دیے۔