دنیا ایران کے ساتھ معاملہ ’شطرنج کے کھیل‘ کی طرح: ٹرمپ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے ساتھ بات میں امریکی صدر نے ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کا اشارہ دیا۔
دنیا سعودی عرب میں حوثیوں کا حملہ، پاکستانی شہری سمیت 11 زخمی سعودی قیادت میں فوجی اتحاد کے مطابق زخمیوں میں سات سعودی ، ایک یمنی، دو مصری اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔