دنیا کینیا: 190 بچوں کے قاتل کو 200 سال قید کی سزا کینیا میں 400 سے زائد افراد کی اموات سے منسلک ایک فرقے کے سربراہ کو 200 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
دنیا ایرانی آئل ٹینکروں کی مدد، دو انڈین کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عائد امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق دو انڈین شہریوں کے زیرانتظام نیٹ ورک نے ایرانی جہازوں کی جعلی جھنڈوں تلے سفر کرنے اور بحری سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں مدد کی۔