خلیج تعاون کونسل کے وزرائے دفاع نے بحرین میں ہونے والے اجلاس میں کویت میں رکن ممالک کی افواج تعینات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق جزیرہ قشم میں سوزا کے علاقے میں دو پروجیکٹائل گرے جبکہ ایران کی فوج نے جزیرے کی فضا میں امریکی ایم کیو نائن ڈرون مار گرایا۔