دنیا سعودی عرب میں حوثیوں کا حملہ، پاکستانی شہری سمیت 11 زخمی سعودی قیادت میں فوجی اتحاد کے مطابق زخمیوں میں سات سعودی ، ایک یمنی، دو مصری اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔
دنیا اقوام متحدہ ماہرین کو کینیڈا میں سکھ رہنما کو دھمکیوں پر تشویش اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے کینیڈا پر زور دیا ہے کہ وہ انڈیا کے ناقد منیندر سنگھ کی جان کو لاحق خطرات کی تحقیقات میں تیزی لائے۔