دنیا ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز پر جلد معاہدے کی توقع: امریکی عہدیدار امریکی عہدیدار کے مطابق تجارتی جہاز رانی بغیر کسی رکاوٹ کے بحال کرنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد امریکہ ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کر دے گا۔
دنیا لندن: چاقو سے حملے میں چار افراد زخمی، خاتون گرفتار پولیس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر ’ذہنی صحت سے متعلق معاملہ‘ معلوم ہوتا ہے۔