اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ ٹام فلیچر نے بتایا کہ ایک منٹ کے وقفے سے آنے والے دو زلزلوں سے ملک کے شمال میں عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔
وینزویلا کی عبوری صدرنے مزید بتایا کہ ملک کی تعمیرِ نو کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا ابتدائی فنڈ قائم کیا جائے گا، جس کے لیے آئی ایم ایف کے وسائل استعمال کیے جائیں گے۔