اکستان کی اصل کامیابی کسی معاہدے پر اپنا نام لکھوانا نہیں ہوگی بلکہ ایک ایسی جنگ کو روکنا ہوگی جس کی قیمت پورا خطہ ادا کرے گا۔
کچھ بیرونی مبصرین نے جلدی میں اس معاہدے کو ’مسلم نیٹو‘ یا ایک نئے سنی اتحاد کا نام دیا۔ دونوں تشریحات اس کے اصل مقصد کو سمجھنے میں ناکام رہتی ہیں۔