بعض حلقوں نے آغا روح اللہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے طفیل متو کی موت کا سیاسی فائدہ اٹھا کر ان کے والد کے ہاتھوں میں استعفیٰ دیا تاکہ عوام کے جذبات کو ابھارا جاسکے حالانکہ وہ اس جرم میں برابر کے شریک رہے ہیں۔
پاکستان کی سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2025-26 میں سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کے اکاؤنٹس کی تعداد 48 فیصد بڑھ کر 392,775 سے 583,052 ہوگئی ہے۔