زاویہ

نعیمہ احمد مہجور کشمیر کے آغا کی سیاست

بعض حلقوں نے آغا روح اللہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے طفیل متو کی موت کا سیاسی فائدہ اٹھا کر ان کے والد کے ہاتھوں میں استعفیٰ دیا تاکہ عوام کے جذبات کو ابھارا جاسکے حالانکہ وہ اس جرم میں برابر کے شریک رہے ہیں۔