جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے وکلا سے خطاب سے قبل لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے انہیں ’نظر بند‘ کر دیا گیا، تاہم حکام کی جانب سے باضابطہ طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
بلاول بھٹو نے بدھ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ’نئے صوبوں کے معاملے پر حالات اس قدر خراب ہو سکتے ہیں کہ محسن نقوی ان کے پاس آ کر کہیں گے کہ صورت حال سنبھالیں‘۔