سہیل آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں پشاور کے عوام سے مارچ میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے مستقبل کے فیصلے ’بند کمروں کے بجائے عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہییں۔‘
سہیل آفریدی نے لکی مروت میں لانگ مارچ شروع کرتے ہوئے خطاب میں کہا کہ نہ وہ’ گورنر راج مانتے ہیں اور نہ ایمرجنسی۔‘