شاہ رخ خان کے بیٹے آریان بطور ادیب اور ہدایت کار انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔
فن
انڈیا نے عالمی شہرت یافتہ فلم ساز ستیہ جیت رائے کے آباؤ اجداد کے صدی پرانے گھر کی منہدمی پر ’گہرے افسوس‘ کا اظہار کرتے ہوئے ڈھاکہ سے اس کی دوبارہ تعمیر پر غور کی درخواست کی ہے۔