فٹ بال ایران - اسرائیل جنگ، ویمنز ایشین فٹ بال کپ کوالیفائر ملتوی سنگاپور کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی وجہ سے اردن میں اگلے ہفتے ہونے والے ویمنز ایشین کپ کوالیفائر ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
فٹ بال رونالڈو کا بیٹا پرتگال کی انڈر 15 ٹیم میں شامل 14 سالہ کرسٹیانو ڈوس سانتوس اپنے والد کی طرح سعودی کلب النصر کے لیے کھیلتے ہیں۔