واشنگٹن میں اس موسم گرما کے دوران تقریباً چھ لاکھ مچھروں کو چھوڑا جا رہا ہے، تاہم یہ انسانوں کا خون چوسنے کے لیے نہیں ہیں۔
عالمی صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گیبریاسس نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا کہ اس وقت یورپ میں ہیٹ ویو کی وجہ سے سینکڑوں جان گنوا چکے ہیں، سکول بند ہیں، اور بجلی کا نظام جواب دے رہا ہے۔