معیشت انڈیا کو معاشی دھچکے، کیا پاکستان فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد انڈیا کو نہ صرف دفاعی میدان میں بھاری نقصان ہوا بلکہ معیشت میں بھی دھچکے لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔
معیشت سوست بارڈر بدستور بند، پاکستان ۔ چین تجارتی سرگرمیاں معطل تجارتی اشیا پر ٹیکس کے نفاذ کے خلاف سوست بارڈر پر تاجروں کی جانب سے احتجاجی دھرنا گذشتہ 64 روز سے جاری ہے۔