آر ایس ایف کا ایک رپورٹ میں کہنا ہے کہ اس جبری بے دخلی کا عمل تیز ہو رہا ہے جبکہ درجنوں دیگر پناہ گزین صحافی اب کسی بھی لمحے گرفتار ہونے کے خوف میں رہتے ہیں۔
میری کہانی
نیویارک میں مسلم امیدوار کے طور پر ان کی کوششوں اور ان پر ہونے والے حملوں سے واضح ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقی اور مستقل چیلنج ہے۔