25 سال کے دوران ہوٹل میں آنے والے مہمانوں نے یادگار کے طور پر شہاب الدین کی واسکٹ پر تقریباً 2880 بیج لگائے۔
میری کہانی
روسی خاتون گالا کو پاکستانی کھانوں نے بھی متاثر کیا اور انہوں نے یہاں سبزی، پالک پنیر، نان، پراٹھے اور کڑک مصالحہ چائے کا خاص طور پر لطف اٹھایا۔