میری کہانی کسی ایک جان کو بچانا ہی ہماری اصل عید: فائر فائٹر فیضان فیضان جیسے امدادی کارکن عید کے دن بھی خاموشی سے اپنی خدمات جاری رکھتے ہیں تاکہ لوگ محفوظ رہے۔
میری کہانی ملتانی رضائی کا ہنر: وقت کے ساتھ کم ہوتی طلب اور کاریگر ملتان میں ایک زمانے میں روزگار کا اہم ذریعہ رہنے والا ملتانی رضائی سازی کا فن اب ختم ہونے کے قریب ہے۔