میگزین سپاٹی فائی نے گلوکارہ نیہا کریم اللہ کو پہلی سہ ماہی کا سفیر بنا دیا سپاٹی فائی کے اعداد و شمار کے مطابق ان کے 85 فیصد سامعین ملینیئلز اور جین زی سے تعلق رکھتے ہیں۔
میگزین بندے ماترم کے 150 سال: کیا مودی اسے انڈیا کا قومی ترانہ بنانا چاہتے ہیں؟ بی جے پی کا کہنا ہے کہ اگر کانگریس جناح کے دباؤ میں آ کر 1937 میں اس ترانے سے دو بند نہ نکالتی تو ہندوستان تقسیم ہی نہ ہوتا۔