جب ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا کے دورے کی سب سے بڑی ملاقات پر خود کو ’10 میں سے 12‘ نمبر دیتے ہیں تو انہیں لگ سکتا ہے کہ وہ بازی جیت گئے لیکن تمام پتے چینی صدر کے ہاتھ میں ہیں۔
نقطۂ نظر
ہماری سڑکیں فون کے زومبیوں سے بھری پڑی ہیں۔ شاید اگر کوئی ان ’آئی ڈمیز‘ کے ہاتھ سے ان کے فون چھین لے تو وہ ہوش میں آ جائیں۔