اسرائیل کے نئے سزائے موت قانون نے فلسطینی قیدیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے لیکن دوسری جانب عالمی طاقتوں کی خاموشی بحران کو مزید گہرا کر رہی ہے۔
نقطۂ نظر
یہاں انڈیا کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد پیدا ہونے والا تناظر خاص طور پر اہم ہو جاتا ہے جس نے پاکستان کو ایک بار پھر اس حیثیت میں پیش کیا ہے جہاں وہ محض ایک دفاعی ریاست نہیں بلکہ ایک سفارتی اور تزویراتی صلاحیت رکھنے والا سنجیدہ کھلاڑی ہے۔