سہیل آفریدی کسی حد تک کمزور اور تنہا نظر آتے ہیں۔ خود ان کی سیاسی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ ٹکراؤ کی صورت میں صوبائی حکومت کو کھو دینے کا خوف بھی ہے۔
یہ سکیم کچھ عوام کو فوری ریلیف تو فراہم کر سکتی ہے مگر سوال یہ ہے کہ کیا حکومت طویل مدت تک اتنے بڑے مالی بوجھ کو برداشت کر سکے گی؟