روس کی بنیادی تشویش داعش خراسان سے لاحق خدشات ہیں، جسے ماسکو نہ صرف روس بلکہ اپنے اثر و رسوخ کے دائرے میں آنے والی وسط ایشیائی ریاستوں کے لیے بھی خطرہ سمجھتا ہے۔
امید کی جاتی ہے کہ جلد منتخب ہونے والا نیا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کی اقدار اور اخلاقی ساکھ کو بروئے کار لا کر امن کی تلاش میں دنیا کی رہنمائی کر سکے گا۔