ٹیکنالوجی نئی ایپل واچ کا یہ فیچر متنازع ہو سکتا ہے نئی ایپل واچ ہر وقت سن کر آپ کی پوری زندگی کا خلاصہ تیار کر سکتی ہے۔
ٹیکنالوجی نئے آئی فون کی آمد سے قبل ہواوے، شیاؤمی کے فولڈ ایبل فون متعارف ہواوے نے دو بار فولڈ ہونے والا میٹ ایکس ٹی ٹو جبکہ شیاؤمی نے پاسپورٹ سائز کا ’شیاؤمی 18 فولڈ‘ متعارف کرا دیا۔