دوسری جانب بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ انہیں مصالحتی کمیشن سے متعلق کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جواب موصول ہو گیا ہے۔
کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی اکثریت شانگلہ اور اس کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے، جہاں کئی خاندان نسلوں سے روزگار کے لیے بلوچستان کی کانوں کا رخ کرتے رہے ہیں۔