پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ نئے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کی فوجی صلاحیتیں مملکت کے لیے دستیاب ہوں گی۔
قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزمان قرض وصولی کے نام پر غیر ملکی شہریوں کو ڈرا دھمکا کر رقم وصول کرتے تھے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں گذشتہ کئی ماہ سے جاری ہیں۔