جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں پولیس نے بتایا کہ مقامی رہنما مفتی جان امیر ایک بم دھماکے میں جان سے چلے گئے۔
ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ندیم شریف کے مطابق یو اے ای کے سفارت خانے نے اہل خانہ کے ساتھ سفر کرنے والے پاکستانی سیاحوں کو ویزے جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔