جماعت اسلامی کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پشاور، اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور شاہراہیں بند کی گئیں۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق: ’انڈیا کو آزاد کشمیر کے جمہوری عمل پر تبصرہ کرنے کی قانونی حیثیت اور نہ ہی اخلاقی اتھارٹی حاصل ہے۔‘