حکومت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق مالی سال 2025-26 کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان نے گرانٹ اِن ایڈ کی مد میں ایک ارب 60 کروڑ روپے کی رقم جاری کی، جو آڈٹ حکام کے مطابق غیر قانونی تھی۔
ایم ٹی آنر 25 کو 21 اپریل کو صومالیہ کے ساحل کے قریب اغوا کیا گیا تھا۔ زخمیوں کے اہلِ خانہ نے واپسی پر اطمینان کا اظہار کیا، تاہم تین گھرانوں میں سوگ ہے۔