پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں حملے، 3 سرکاری اہلکاروں سمیت 5 افراد کی موت زیادہ ہلاکت خیز حملہ یونیورسٹی روڈ پر بھٹی پمپ کے قریب ہوا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔
پاکستان جوڈیشل کمپلیکس حملہ: عدالت کا عمران خان کو پیش کرنے کا حکم عدالت نے سابق وفاقی وزرا فرح حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔