پاکستان کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں باغ اور حویلی میں پولنگ جاری الیکشن کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں ضلع باغ کے تین اور حویلی کے ایک حلقے میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
پاکستان میر رضا علی کو گولی پیچھے سے لگی، تشدد کے نشانات: تازہ رپورٹ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق میر رضا علی کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، جبکہ ان کے سر اور چہرے پر زخموں کے متعدد نشانات بھی پائے گئے۔