آئی ایس پی آر کے مطابق ’12 اگست کی صبح سوراب میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد ایک گاڑی میں نصب دیسی ساختہ بم تیار کر رہے تھے کہ وہ قبل از وقت پھٹ گیا۔‘
وزارت داخلہ کے مطابق محسن نقوی نے ’پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان حالیہ معاہدے کے بارے میں ایرانی قیادت کو آگاہ کیا اور انہیں اعتماد میں لیا۔‘