فورم کے مطابق جب چھوٹے معاشروں کے لیے بنائے گئے انتظامی نظاموں سے کہیں زیادہ بڑی آبادی کو سنبھالنے کا کام لیا جاتا ہے تو فیصلہ سازی کا عمل شہریوں سے بہت دور ہو سکتا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں سرکاری حکام کی پیشیوں، ضمانتیں خارج ہونے اور خاندانی مقدمات میں جھگڑوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پابندی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت۔