پولیس کے مطابق: ’مسلح افراد نے مسافر وین میں سوار افراد کی شناخت کی۔ وین میں تین دیگر مسافر بھی سوار تھے، جنہیں چھوڑ دیا گیا جبکہ پولیس اہلکاروں کو وہ اپنے ساتھ لے گئے۔‘
پاکستان اور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مملکت کے دفاع کے حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔