صدر محمد معیزو 20 سے 22 اکتوبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ رضوان اللہ ریاض ایئرپورٹ پر بطور پورٹر کام کرتے تھے، تین کم عمر بچوں کے والد کی میت چھ دن بعد آبائی علاقے پہنچائی گئی۔