پاکستان فیلڈ مارشل کا دورہ ایران، ’امریکی نمائندہ بن کر جانے کا دعویٰ گمراہ کن‘: دفتر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران خطے میں جاری تنازعے کے خاتمے کے لیے سفارتی کاوشوں کا حصہ تھا۔
پاکستان پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دوبارہ دائر کر دی سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے اصل درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی تھی۔