پمز انتظامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم کو گذشتہ شب ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد طبیعت مستحکم ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا، جس پر ان کی جماعت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سابق رکن اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی موت کے کیس میں فوری گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم، عدالت ورثا کو دیت ادا کرنے کی بھی ہدایت کردی۔