مقامی پولیس افسر نے بتایا کہ مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔
سابق رکن اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی موت کے کیس میں فوری گرفتار کرکے جیل بھیجنے کا حکم، عدالت ورثا کو دیت ادا کرنے کی بھی ہدایت کردی۔