پاکستان بارش کے بعد اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن محکمہ موسمیات کے مطابق یہ رواں مون سون سیزن کے دوران جڑواں شہروں میں ہونے والی شدید ترین بارشوں کے سپل میں سے ایک تھا۔
پاکستان بارش: راولپنڈی میں عام تعطیل، راول ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایک بیان میں کہا کہ ’موسلا دھار بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے تجاوز کر گئی۔‘