پاکستان کمانڈر رحمان گل بلوچ لبریشن آرمی کے نئے کمانڈر ان چیف منتخب اس سے قبل رحمان گل عرف مرید بی ایل اے کی سینئر کمانڈ کونسل کے رکن اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔
پاکستان اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آئندہ سماعت تک معطل کر دیا ہے۔