پاکستان ایرانی قانون ساز کا بیان سیاق و سباق میں دیکھنے کی ضرورت ہو سکتی ہے: ترجمان دفتر خارجہ دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی پارلیمان کے ارکان بھی خطے میں پاکستان کے تعمیری کردار کی حمایت کر چکے ہیں۔
پاکستان پشاور سکول حادثہ، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم ایس ایس پی پولیس فرحان خان نے بتایا کہ سکول کے پرنسپل کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔