ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔
آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں مستقبل میں کسی بھی حکومتی امداد کو محدود، وقت کی قید کے ساتھ اور رواں مالی سال کے بجٹ کے اندر ہی ایڈجسٹ کیا جانا چاہیے۔