ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی اسلام آباد میں جاری اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) دو روزہ اجلاس میں شریک ہیں۔
آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں مستقبل میں کسی بھی حکومتی امداد کو محدود، وقت کی قید کے ساتھ اور رواں مالی سال کے بجٹ کے اندر ہی ایڈجسٹ کیا جانا چاہیے۔