پاکستان شہباز شریف کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے زرعی ماہرین کا ایک وفد جلد ریاض کا دورہ کرے گا۔
پاکستان ’حقائق چھپائے جا رہے ہیں‘: میر رضا کے والد کو تحقیقات پر تحفظات میر حسین نے اپنے بیٹے کے قتل کی تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم یعنی جے آئی ٹی کے ذریعے تفتیش چاہتے ہیں۔