پاکستان

فیلڈ مارشل کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو: سعودی عرب پر حوثی حملوں پر بات چیت

ایک پاکستانی سکیورٹی عہدیدار نے جمعے کو روئٹرز کو بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان گفتگو ہوئی، جس کے دوران امریکہ سے تنازع اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔