پاکستان بلوچستان میں بدامنی، مہنگائی اور اغوا برائے تاوان کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ہڑتال کی کال صوبے میں اپوزیشن جماعتوں، انجمن تاجران اور دیگر تنظیموں نے مشترکہ طور پر دی ہے۔
پاکستان 2025 سے لاپتہ روسی شہری کا سراغ لگانے کے لیے پولیس کو حکم اسلام آباد میں مقیم روسی وکیل کریسٹینا پیٹروچینکینا نے 20 سالہ روسی شہری علی گیلوگائیو کے لاپتہ ہونے کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔