پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے اپنی خودمختاری کے دفاع اور اپنے شہریوں کے تحفظ کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
کوسٹل ہائی وے پولس کے مطابق یہ حادثہ بس ڈرائیور کی جانب سے تیز رفتاری کے ساتھ اوورٹیک کرنے کی کوشش کے باعث پیش آیا۔